باپ نے لخت جگر کو جگر کا ٹکڑا دے دیا
باپ نے لخت جگر کو جگر کا ٹکڑا دے دیا
شایان احمد
بھارتی شہری نے اپنی لخت جگر کو جگر کا ٹکڑا عطیہ کر دیا۔ 40 سالہ عمران کی ننھی پری جینیاتی مرض میں مبتلا تھی۔ 4 سالہ رضیہ کو نئی زندگی مل گئی۔
بھارتی حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے عمران نے 3 برس قبل پہلی بیٹی کو کھو دیا تھا۔ بچی کا کامیاب علاج ابوظہبی میں ہوا۔ اماراتی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ والد اور بیٹی کی صحت بالکل ٹھیک ہے۔ متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں مقیم بھارتی شہری نے جگر کے جینیاتی مرض میں مبتلا اپنی بیٹی کی جان بچانے کیلئے اپنے جگر کا ٹکڑا عطیہ کیا ہے۔ ایک باپ نے ایسا تحفہ دیا ہے۔ جو ان کی بیٹی کو ایک عام بچپن گزارنے کا موقع دے گا۔
بچیوں کو نئی دہلی کے سلطان پوری علاقے میں قتل کر کے دفن کر دیا ہے۔ یہ خبر ملنے کے بعد پوجا اور اس کے بھائی نے پولیس کو اطلاع دی۔ جس کے بعد تحقیقات کا آغاز کیا گیا۔ نئی دہلی پولیس نے بچیوں کی لاشوں کو ڈھونڈ نکالا۔ جس کے بعد پوجا کے سسر کو گرفتار کرلیا گیا۔
جبکہ نیرج اس دوران مفرور رہا۔ پولیس اس کو گرفتار کرنے کیلئے مسلسل چھاپے مارتی رہی۔ مسلسل تلاش کے بعد پولیس نے بالآخر نیرج کو روہتک کے علاقے سمپلا سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نیرج نے بیٹیوں کے قتل میں شامل ہونے کا اعتراف کر لیا ہے۔
Comments
Post a Comment