ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنلز آج

 


ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز T-20 لیگ 2024 کے سیمی فائنلز آج کاؤنٹی گراؤنڈ، نارتھمپٹن ​​میں کھیلے جا رہے ہیں۔

پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز کا مقابلہ ویسٹ انڈیز چیمپئنز سے ہوگا۔ میچ شام 4:30 بجے شروع ہوگا۔

جبکہ دوسرا سیمی فائنل آسٹریلیا چیمپئنز اور بھارت چیمپئنز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ میچ رات 8:30 بجے شروع ہوگا۔

Comments

Popular posts from this blog

How are 9 children born simultaneously for the first time in the world?

ہیمسٹر کومبٹ: وائرل گیم سے کرپٹو ٹوکن لانچ (HMSTR) وائرل ٹیلیگرام گیم ہیمسٹر کومبٹ نے ٹرمپ کے قتل کی کوشش کا حوالہ دیا، کرپٹو ٹوکن لانچ کا منصوبہ بنایا

CTD's major operation, Osama bin Laden's close aide arrested